https://teacherrahmat.com/courses/kartet2026/GPSTR، PSTR، HSTR، KSET
یہ سب کرناٹک کے کون سے امتحان ہے تفصیل سے جانیں
کرناٹک ٹی ای ٹی مکمل مواد کے لیے رابطہ کریں۔
🤙 WhatsApp : 7631314948
👉 GPSTR، PSTR، HSTR = اسکول ٹیچر کی بھرتی کے امتحانات
👉 KSET = کالج ٹیچر بننے کی اہلیتی جانچ
GPSTR
Graduate Primary School Teacher Recruitment Test
👉 یہ اساتذہ کی بھرتی کا امتحان ہے
👉 کلاس 6 تا 8 (Upper Primary) کے لیے
👉 حکومتِ کرناٹک کے تحت منعقد ہوتا ہے
2. PSTR
Primary School Teacher Recruitment
👉 پرائمری اسکول ٹیچر کی بھرتی کا امتحان
👉 کلاس 1 تا 5 کے لیے
👉 ریاستی سطح کا امتحان ہے
3. HSTR
High School Teacher Recruitment
👉 ہائی اسکول ٹیچر کی بھرتی کے لیے
👉 کلاس 9 تا 10
👉 حکومتِ کرناٹک کے ذریعے لیا جاتا ہے
4. KSET
Karnataka State Eligibility Test
👉 یہ اہلیت (Eligibility) کا امتحان ہے
👉 کالج / یونیورسٹی میں لیکچرر یا اسسٹنٹ پروفیسر بننے کے لیے
👉 UGC NET کی طرح ریاستی سطح کا امتحان
کرناٹک ٹی ای ٹی مکمل مواد کے لیے رابطہ کریں۔
🤙 WhatsApp : 7631314948
GPSTR
اپر پرائمری ٹیچر بھرتی
PSTR
پرائمری ٹیچر بھرتی
HSTR
ہائی اسکول ٹیچر بھرتی
KSET
کالج لیکچرر کے لیے اہلیت


